جھالا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورتوں کے کانوں کا ایک زیور جس میں سونے کے علاوہ موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کے کانوں کا ایک زیور جس میں سونے کے علاوہ موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں۔